بریڈ رول
اجزاء
آلو(اُبال کر پیس لیں) 2عدد
چکن(اُبال کر ریشے کر لیں ) 1کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ 1 چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
سفید مرچ 1 چائے کا چمچ
ہرا پیاز ایک چوتھائی کپ
شملہ مرچ(چوپ) ایک چوتھائی کپ
مٹر(اُبلے ہوئے) ایک چوتھائی کپ
چیڈر چیز(کدو کش کی ہوئی) آدھا کپ
مزریلہ چیز(کدو کش کی ہوئی) آدھا کپ
سینڈوچ بریڈ حسبِ ضرورت
سبز چٹنی آدھا کپ
مکھن 2کھانے کا چمچ
انڈا 2 عدد
Comments
Post a Comment